ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام “Sanskriti ka Maha Kumbh” شروع ہو رہا ہے۔

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام “Sanskriti ka Maha Kumbh” شروع ہو رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بھارت کی مالا ثقافت کو مشہور فن کاروں کی سلسلے وار مسحور کن Performance کے  ذریعہ پیش کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مین اسٹیج “Gang Pandal” ملک بھر سے آئے ان مشہور و معروف فن کاروں کی پیش کش کی میزبانی کرے گا، جس میں افتتاحی دن پر گلوکار شنکر مہادیون کی ایک خاص Performance بھی پیش کی جائے گی۔

آج یمنا اور سرسوتی پنڈالوں پر بھی ثقافتی پروگراموں کا انعقاد ہوگا، وہیں تریوینی پنڈال گلوکاری کے ایک ثقافتی پروگرام کی میزبانی کرے گا، جو 21 جنوری سے شروع ہوگا۔

گنگا پنڈال میں 10 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی جگہ ہے، جو قربانی اور وراثت کے اس جشن کا سب سے اہم مقام ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں