August 14, 2024 10:19 PM

printer

ابھرتی ہوئی ٹیکنا لوجی اور اے آئی کے استعمال سے ملک میں آئی آئی ٹیز کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی: جَیَنت چودھری

ہنر کے فروغ کے مرکزی وزیر جَیَنت چودھری نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنا لوجی اور AI کے استعمال سے ملک میں ITIs کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ AI کی بدلاؤ کی طاقت کو بروئے کار لانے کیلئے طلباء کو تیار کرنا ایک اہم کردار ادا کرے گا کیونکہ 2025 تک بھارت کی  GDP نشو و نما کے 500 ارب امریکی ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات نوئیڈا میں ایک تقریب میں کئی اہم اقدامات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں