September 7, 2024 9:51 PM

printer

ابوظبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کل، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آ رہے ہیں

ابوظبی کے ولیعہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کل، بھارت کے تین دن کے سرکاری دورے پر آ رہے ہیں۔ ابوظبی کے ولیعہد شہزادے کی حیثیت سے بھارت کا یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔
متحدہ عرب امارات سرکار کے کئی وزیر اور ایک کاروباری وفد بھی اُن کے ہمراہ بھارت آرہا ہے۔
وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ خالد، پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے اور باہمی اشتراک کے مختلف شعبوں کے بارے میں تبادلہئ خیال کریں گے۔ وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات بھی کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں