ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”دماغ کی نس پھٹنے کی روک تھام اور علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”دماغ کی نس پھٹنے کی روک تھام اور علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، ایمز کے نیورو سرجری محکمے کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر پی سَرَت چندر اور نیورولوجی محکمے کی ایڈیشنل پروفیسر ڈاکٹر دیپتی وِبھا کے ساتھ کیا جائے گا۔

پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات  اِن ٹیلی فون نمبرس پر پوچھ سکتے ہیں۔

صفر ایک ایک – دو تین، چار دو – ایک صفر، پانچ صفر

اور

صفر ایک ایک – دو تین، تین ایک، چار چار، چار چار،

اِس کے علاوہ آپ اپنے سوالات

نو دو آٹھ نو – صفر نو چار صفر – چار چار

پر بھی وہاٹس ایپ کرسکتے ہیں، یا ہیش ٹیگ Askair کے ساتھ X پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں