ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:49 AM | IMEC Consulate General

printer

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں فرانس میں بھارت کے سفیر سنجیو کمار سِنگلا نے Marseille میں، بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کے افتتاح کو بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری IMEC کے فریم ورک میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں فرانس میں بھارت کے سفیر سنجیو کمار سِنگلا نے Marseille میں، بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کے افتتاح کو بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری IMEC کے فریم ورک میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قونصل خانے سے Marseille میں، بڑی تعداد میں موجود بھارتی برادری کے لیے قونصلر خدمات میں اضافہ ہوگا اور خطّے میں بھارت کی اسٹریٹجِک موجودگی مستحکم ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں