ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج الیکٹرانک اورانفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے اہم اقدامات اور حصولیابیوں پرنظر ڈالتے ہیں۔

پیش ہے ایک رپورٹ

V/C Dipendra

حکومت نے اختراع کو فروغ دینے، حکمرانی میں اضافے اور شہریوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے کئی اقدامات کئے ہیں۔ حالیہ برسوں میں بھارت کا ڈجیٹل بنیادی ڈھانچہ انقلابی بدلاؤ سے گذرا جس سے ڈجیٹل تبدیلی کو اپنانے میں بھارت نے عالمی سطح پر قائدانہ کردار اداکیا۔

اس ڈجیٹل ایکو نظام میں خریداری کے لیے GeM جیسے پلیٹ فارم، حکومتی خدمات کے لیے اُمنگ، صحت دیکھ بھال کے لیے ای سنجیونی اور انصاف کی فراہمی کے لیے ای کورٹس شامل ہیں۔ وہیں ادائیگی کے یکساں نظام، UPI نے ملک کے ادائیگی کے نظام میں متعدد بینک کھاتوں کو واحد موبائل ایپ سے مربوط کردیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں