ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:52 PM

printer

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اپنی میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ نے ریاست کی اقتصادی صورتحال اور اُن چار قرطاسِ ابیض کے ماخوذات کے بارے میں وزیر داخلہ کو بتایا، جنھیں جاری کیا جا چکا ہے۔

جناب نائیڈو نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ سابقہ حکومت کی مدتِ کار کے دوران اقتصادی بد انتظامی، نااہلی اور بڑے پیمانے پر بدعنوانی نے آندھرا پردیش کو نقصان پہنچایا ہے۔ انھوں نے اِس بات پر اعتماد کا اظہار کیا کہ مرکز اور ریاست دونوں آندھرا پردیش کی اقتصادی صورتحال کو بحال کرنے کی خاطر ایک جامع منصوبہ وضع کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں