آندھرا پردیش سرکار نے جوڈیشیل افسروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھاکر 61 کر دی ہے۔ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے وزیر NMD فاروق نے بتایا کہ اِس سلسلے میں حکومت نے آڈر جاری کر دیا ہے۔ اِس کا اطلاق پہلی نومبر 2024 سے ہوگا۔ اِس فیصلے کا مقصد جوڈیشیل افسروں کے تجربات سے مزید ایک سال تک فائدہ اٹھانا ہے۔
Site Admin | December 1, 2024 9:17 PM
آندھرا پردیش سرکار نے جوڈیشیل افسروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھاکر 61 کر دی ہے
