ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 14, 2025 9:47 PM

printer

آل انگلینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں برمنگھم میں لکشیہ سین اور خواتین ڈبلز کی ترِیسا اور گائیتری کی جوڑی کے کوارٹر فائنل میں باہر ہونے سے بھارت کی مہم ختم ہوگئی ہے

برمنگھم میں جاریAll England Open Super 1000 Badminton ٹورنامنٹ میں بھارت کی مہم ختم ہوگئی۔ آج کوارٹر فائنل میں بھارت کے لکشیہ سین چین کے Li Shi Feng سے دس-اکیس، سولہ-اکیس سے ہار گئے۔ آج شام خواتین کے ڈبلز مقابلے میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں Liu Shengshu اور Tan Ning کی چینی جوڑی سے چودہ-اکیس، دس-اکیس سے ہار کر مقابلے سے باہر ہوگئی۔ پی وی سندھو، ساتوک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی جیسے بڑے کھلاڑی پہلے ہی مقابلے سے باہر ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں