آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت ممتاز کھلاڑی روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت-چینی جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروئیشیا کے Ivan Dodig اور فرانس کی Krishtina Mladenovic پر مشتمل جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، چھ-چار سے شکست دی۔
Site Admin | January 17, 2025 9:40 PM