ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 2:54 PM

printer

آسٹریلین اوپن ٹینس میں، بھارت کے این سری رام بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز زمرے کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے این سری رام بالا جی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Miguel Angel Reyes Varela دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ اِس جوڑی نے آج صبح مردوں کے ڈبلز زمرے کے پہلے راؤنڈ میں قزاقستان کے Aleksandr  Nedovyesov اور ہالینڈ کے روبن ہاسے کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرایا۔ بالا جی اِس ٹورنامنٹ میں بھارت کے واحد کھلاڑی بچے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں