ٹینس میں بھارت کے سرکردہ ٹینس کھلاڑی روہن بوپنّا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں باوقار آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور چین کی اس جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروشیا اور فرانس کی جوڑی کو 6-4, 6-4 کے سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔×
Site Admin | January 17, 2025 2:24 PM