ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 3:09 PM | Tennis

printer

آسٹریلیائی اوپن ٹینس میں، آج میلبرن پارک میں امریکہ کی Taylor Townsend اور چیک جمہوریہ کی Katerina Siniakova کی عالمی سطح پر سرِفہرست جوڑی نے خواتین ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

آسٹریلیائی اوپن ٹینس میں، آج میلبرن پارک میں امریکہ کی Taylor Townsend اور چیک جمہوریہ کی Katerina Siniakova کی عالمی سطح پر سرِفہرست جوڑی نے خواتین ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے لاتویہ اور تائیوان کی جوڑی کو چھ-دو، چھ-سات، چھ-تین سے ہرایا۔

دوسری جانب مردوں کے سنگلز کے فائنل میں اٹلی کے Jannik Sinner کا مقابلہ جرمنی کے Alexandar Zverev سے ہونے والا ہے یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے سے کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں