ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 17, 2024 3:01 PM

printer

آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ نے بھارت – بحرالکاہل خطے میں بھارت کی بحری نگرانی کی کوششوں میں معاونت کرنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ نے بھارت – بحرالکاہل خطے میں بھارت کی بحری نگرانی کی کوششوں میں معاونت کرنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع Richard Marles، جاپان کے وزیر دفاع Nakatani اور امریکہ کے وزیر دفاع Lloyd Austin نے آسٹریلیا کے شہر Darwin میں وزراء دفاع کی 14ویں سہ فریقی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اِس کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں