ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آسام کی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، Dispur میں اسمبلی کی مستقل عمارت کے بجائے، کوکرا جھار میں آج سے شروع ہو رہا ہے

آسام کی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، Dispur میں اسمبلی کی مستقل عمارت کے بجائے، کوکرا جھار میں آج سے شروع ہو رہا ہے، جو 25 مارچ تک جاری رہے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بِسوا شرما نے کہا ہے کہ ریاستی راجدھانی کے باہر آسام کے پہلے اسمبلی اجلاس کی میزبانی کرنے کے تاریخی فیصلے کی  وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے زبردست حمایت کی گئی ہے۔

اُڈیشہ میں وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی آج اُڈیشہ اسمبلی میں 2025-26 کے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں