ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 9:16 PM

printer

آسام میں Umrangso کوئلے کی کان کے المناک واقعے میں 144 گھنٹوں کے بعد بچاؤ ٹیم نے آج صبح تین لاشوں کا نکال لیا ہے

آسام میں Umrangso کوئلے کی کان کے المناک واقعے میں 144 گھنٹوں کے بعد بچاؤ ٹیم نے آج صبح تین لاشوں کا نکال لیا ہے۔ پیر کی صبح Dima Hasao ضلعے میں Umrangso کے کوئلے کی کان میں اچانک بھاری مقدار میں پانی چلے جانے کے بعد کان کن وہاں پھنس گئے تھے۔ پانچ کان کن اب بھی لاپتہ ہیں۔ بحریہ، فوج، NDRF، SDRF، ONGc، Coal India اور ضلع انتظامیہ باقی کانکنوں کا پتہ لگانے اور بچاؤ کیلئے مشترکہ کارروائی کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں