ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آسام میں، گوہاٹی ہائی کورٹ نے، ریاست میں بھینسوں کی لڑائی اور بُلبل کی لڑائی کا کھیل کرانے پر پابندی عائد  کر دی ہے۔

آسام میں، گوہاٹی ہائی کورٹ نے، ریاست میں بھینسوں کی لڑائی اور بُلبل کی لڑائی کا کھیل کرانے پر پابندی عائد  کر دی ہے۔ یہ فیصلہ PETA کی طرف سے داخل کی گئیں اُن درخواستوں پر دیا گیا ہے، جن میں دلیل دی گئی تھی کہ اِس طرح کی لڑائی سے، مویشیوں کے تحفظ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

آسام میں بہت سی جگہوں پر ماگھ بِیہو تقریبات کے دوران اِن جانوروں کی لڑائی کا کھیل کرایا جاتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں