ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 10:03 PM

printer

آر بی آئی جلد ہی مہاتما گاندھی (نیو) سیریز کے تحت گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط والے 50 روپے کے نوٹ جاری کرے گا

بھارتی ریزرو بینک (RBI) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی مہاتما گاندھی (نیو) سیریز کے تحت گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط والے 50 روپے کے نوٹ جاری کرے گا۔ ان نوٹوں کے ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ریزرو بینک کے ذریعہ پہلے سے جاری کردہ تمام 50 روپے کے نوٹ بھی چلن میں رہیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں