ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 17, 2024 9:26 PM

printer

آرمینیا کی قومی اسمبلی صدر Alen Simonyan نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدر نشین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی

آرمینیا کی قومی اسمبلی صدر Alen Simonyan نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدر نشین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب دھنکھڑ نے کہا کہ تبادلہئ خیال کے دوران دونوں جمہوریتوں کے درمیان دیرینہ تعلقات اور دو طرفہ تجارت اور کنیکٹیوٹی کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خاطر پارلیمانی تبادلوں کے رول کو بھی اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں