آج Iodine کی کمی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن قومی اور عالمی سطح پر اقدامات کے ذریعہ Iodine کی کمی سے ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے شعبے میں پیش رفت پر توجہ دینے کی یاد دلاتا ہے۔ اِس کا مقصد تندرستی کو برقرار رکھنے میں Iodine کے اہم رول کے بارے میں بیداری پیدا کرنا بھی ہے۔ ساتھ ہی Iodine کی کمی کے مضمرات کو بھی اجاگر کرنا ہے۔
Site Admin | October 21, 2024 2:50 PM