ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 4:06 PM | Republic Day Parade

printer

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔

تقریبات کا آغاز نیشنل وار میموریل پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں