ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 4, 2025 9:22 PM

printer

آج ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ ان میں روہتانگ میں اَٹل ٹنل کا شمالی حصہ بھی شامل ہے۔ Kinnaur ضلعے کے Kalpa میں برفباری اور بارش ہوئی ہے

آج ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ ان میں روہتانگ میں اَٹل ٹنل کا شمالی حصہ بھی شامل ہے۔ Kinnaur ضلعے کے Kalpa میں برفباری اور بارش ہوئی ہے۔ دھرمشالہ اور کانگڑا میں بھی برفباری ہوئی ہے۔ مقامی محکمہ موسمیات نے کَل اُونا، بلاسپور، ہمیرپور، چنبا اور سونل میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ غیرضروری طور پر سفر کرنے سے گریز کریں کیونکہ سڑکوں پر پھسلن ہے اور کم دوری تک دکھائی دے رہا ہے۔
جموں وکشمیر میں میدانی علاقوں اور جنوبی کشمیر میں ہلکی برفباری سمیت بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی تازہ برفباری ہونے کا امکان ہے۔جموں کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ چناب وادی میں ہلکی برفباری ہونے کی پیش گوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں