ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:19 AM | Maha Shiv Jayanti

printer

آج پورے مہاراشٹر میں، چھترپتی شیواجی مہاراج کا  یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔

آج پورے مہاراشٹر میں، چھترپتی شیواجی مہاراج کا  یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

چھترپتی شیواجی مہاراج کی جائے پیدائش Fort Shivneri میں بھی، دن بھر کے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس آج صبح Shivneri Fort میں موجود رہیں گے اور شیواجی مہاراج سے متعلق اِس تقریب میں شرکت کریں گے۔

شیو جینتی کے موقع پر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے نے کَل ممبئی کے چیمبور علاقے میں، چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو، پھولوں کا ہار پہنا کر، شیو جینتی اُتسو منایا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اِس موجودہ مجسمے کی جگہ، ایک نیا اور اونچا مجسمہ جلد ہی نصب کیا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں