آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ سنت روی داس چودھویں صدی کے سنت اور شمالی بھارت میں بھکتی تحریک کے بانی تھے۔ روی داس جینتی ماگھ پورنیما کے دن منائی جاتی ہے، جو کہ ہندو کلینڈر کے مطابق ماگھ مہینے کے مکمل چاند کا دن ہے۔ اس دن عقیدتمند اُن کی جینتی منانے کے لیے وارانسی کےSeer گووَردھن پور میں واقع، سری گرو روی داس جنم استھان مندر میں جمع ہوتے ہیں۔×
Site Admin | February 12, 2025 9:28 AM | Ravidas Jayanti
آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔
