بھگوان کرشن کا یوم پیدائش جنم اشٹمی کا تہوار آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے۔ عقیدت مند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کیلئے مندروں میں جمع ہورہے ہیں۔ اترپردیش میں متھرا اور وِرندا وَن میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کیلئے پوری طرح تیاری کی گئی ہے۔ بانکے بہاری مندر، پریم مندر، Iskcon مندر اور بھگوان کرشن کی جائے پیدائش متھرا میں شری کرشن جنم بھومی مندر سمیت ہزاروں مندروں کو پوری طرح سجایا گیا ہے۔×
Site Admin | August 26, 2024 10:23 AM
آج پورے ملک میں جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔
