ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:26 AM | Christmas

printer

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، روشنیوں، چمکدار ستاروں اور پھولوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کی خصوصی تقریبات اور خدمات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اِس دوران پوپ فرانسز نے 2025 کے مقدس سال کی شروعات کی۔ جس کے بارے میں ایسی توقع کی جار ہی ہے کہ 32 لاکھ زائرین روم پہنچیں گے۔ انھوں نے اپنی وہیل چیئر سے دروازے کو کئی بار کھٹکھٹایا اور سینٹ پیٹر بیسیلِکا کے مقدس دروازے کھول کر اِس کا آغاز کیا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں