ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 8, 2024 9:36 PM

printer

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق رہنما رام ولاس پاسوان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق رہنما رام ولاس پاسوان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جناب پاسوان ایک منفرد رہنما تھے، جنہوں نے غریبوں کو با اختیار بنانے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بھارت بنانے کیلئے مکمل طور پر خود کو وقف کیا ہوا تھا۔
آنجہانی پاسوان کو بھارت کا سب سے قدر آور لیڈر قرار دیتے ہوئے جناب مودی نے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے کیلئے تشکر کا اظہار کیا اور کہا کہ کئی معاملوں پر انھیں جناب پاسوان کی بصیرت انگیزی یاد آتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں