ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:39 AM

printer

آج نیوزیلینڈ میں Riverton کے ساحل پر 6 اعشاریہ آٹھ شدت کا زبردست زلزلہ آیا

آج نیوزیلینڈ میں Riverton کے ساحل پر 6 اعشاریہ آٹھ شدت کا زبردست زلزلہ آیا۔ 10 کلو میٹر کی گہرائی والے اس زلزلے کی شدت ابتدا میں 7 ماپی گئی تھی۔ نیوزیلینڈ کی قومی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی زلزلے سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اس وقت ایجنسی نے ساؤتھ لینڈ اور Fiordland کے باشندوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سمندر کے ساحل سے دور رہیں، کیونکہ غیر معمولی اونچی لہروں سے خطرہ ہوسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں