July 8, 2024 2:30 PM

printer

آج نئے ہجری سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے

آج نئے ہجری سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔ کربلا کا واقعہ اِسی مہینے میں پیش آیا تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے ناانصافی اور جھوٹ کے خلاف جنگ لڑی تھی اور اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کردیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں