ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2024 10:22 PM

printer

آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا گیا

چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان نے آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران، سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا۔
میٹنگ میں کہا گیا کہ یہ مشترکہ اُصول ایک اہم اشاعت ہے جِس سے فوجی کارروائیوں کے پیچیدہ ماحول میں، سائبر اسپیس کارروائیاں انجام دینے میں، کمانڈروں کو رہنمائی حاصل ہوگی۔
وزارت دفاع نے بتایا کہ مشترکہ اُصول کی تیاری، بھارتی مسلح فوجوں میں ملکر اور مربوط طریقے سے کارروائی کرنے کا ایک اہم پہلو ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں