ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 2:56 PM

printer

آج نئی دلّی میں کاشی – تمل سنگمم 3.0 اور KTS پورٹل کا آغاز کیا گیا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلی میں کاشی تمل سنگمم 3.0 اور KTS پورٹل کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب پردھان نے کہا کہ اس سال کاشی تمل سنگمم اگلے مہینے کی 15 سے 24 تاریخ تک منایا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ دس روزہ اس پروگرام میں 1200 سے زیادہ مندوبین، دستکار اور اختراع کار شامل ہوں گے۔

اس سال کا موضوع Sage Agasthyar سے ادویات کے سدھا نظام تک اہم خدمات اور کلاسیکی تمل ادب کی اہمیت کی حامل تعاون کو اجاگر کرنا ہے۔ اس ایڈیشن میں تقریباً پانچ زمروں کے تحت تقریباً ایک ہزار افراد اس کاشی تمل سنگمم میں شرکت کریں گے۔ جس میں طلباء، اساتذہ، کسان اور دستکار، پیشہ ور افراد اور چھوٹے کاروبار کرنے والی خواتین اور تحقیق کار شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں