August 24, 2024 9:42 PM

printer

آج نئی دلّی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں آزادی سنگیت سمّلین کے حصے کے طور پر منعقدہ ایک تقریب میں معروف Sarod نواز استاد امجد علی خاں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

آج نئی دلّی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں آزادی سنگیت سمّلین کے حصے کے طور پر منعقدہ ایک تقریب میں معروف Sarod نواز استاد امجد علی خاں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اور آکاشوانی کی ڈائریکٹر جنرل Maushumi Chakarvarty نے دیگر شخصیات کے ساتھ اِس تقریب میں شرکت کی۔ آکاشوانی نے استاد امجد علی خاں اور اُن کے کنبے کے افراد کی اِس تقریب میں عزت افزائی کی۔ استاد امجد علی خاں کو پدم ویبھوشن، یونیسکو ایوارڈ کے علاوہ کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا جاچکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں