آج ملیریا کا عالمی دن ہے۔ عالمی صحت تنظیم WHO کی جانب سے منعقدہ یہ ایک عالمی پہل ہے، جس کا مقصد ملیریا کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا اور اسے کنٹرول کرنے، اس کی روک تھام اور آخر کار اس بیماری کو ختم کرنے سے متعلق اقدامات کو فروغ دینا ہے۔ ملیریا، خاص طور سے گرم خطوں میں مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوتے ہیں۔×
Site Admin | April 25, 2025 9:39 AM | WORLD MALARIA DAY
آج ملیریا کا عالمی دن ہے۔
