آج ملک بھر میں لیگل سروس کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا بنیادی مقصد قانونی بیداری کو فروغ دینا اور سبھی شہریوں خاص طور پر پچھڑے ہوئے طبقوں کیلئے انصاف کی رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ 9 نومبر 1995 کو قانونی لیگل سروسز اتھارٹیز ایکٹ بنایا گیا تھا اور اِس کا مقصد پچھڑے ہوئے اور پسماندہ عوام کو قانونی امداد مہیا کرانا ہے۔×
Site Admin | November 9, 2024 3:25 PM