ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 31, 2025 2:40 PM

printer

آج ملک بھر میں عید الفطر پورے مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج عیدالفطر ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عید رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔

عقیدتمندوں نے عید کی نماز عیدگاہوں اور بڑی مساجد میں ادا کی۔ لوگ ایک دوسرے کے رشتے داروں کے یہاں جاکر عید کی مبارکباد دے رہے ہیں اور میٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ دلی میں عید کی نماز کے لیے بڑے اجتماعات، جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عیدگاہ میں منعقد ہوئے۔ اِس موقع پر سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں