آج ملک بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اچھی صحت اور صحت کے اصول کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک صحت مند دنیا کی تشکیل کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر محترمہ انوپریا پٹیل نے صحت کے شعبے میں ملک کے لیے قابل ستائش حصولیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔×