آج مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کل سیالدہ کی ایک عدالت نے سنجے روئے کو اِس معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو متاثرہ کے کنبے کو 17 لاکھ روپے دینے کی بھی ہدایت دی ہے۔
Site Admin | January 21, 2025 9:32 PM
آج مغربی بنگال سرکار نے سنجے روئے کو عمرقید کی سزا سنائے جانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اور اُسے سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے
