ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 9:55 PM

printer

آج ماسکو نے کہا ہے کہ روس، ایران اور ترکی، شام میں جاری لڑائی پر قریبی رابطے میں ہیں

آج ماسکو نے کہا ہے کہ روس، ایران اور ترکی، شام میں جاری لڑائی پر قریبی رابطے میں ہیں۔ ملک شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر Aleppo پر باغیوں کی جانب سے اچانک حملے کے بعد قبضہ کئے جانے کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان Maria Zakharova نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ گارنٹی والے تین ممالک کے وزراء خارجہ قریبی رابطے میں ہیں۔ اِس دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کا ملک، شام کیلئے فوج بھیجنے کو تیار ہے اور وہ صدر بشارالاسد کی باضابطہ درخواست کا انتظار کررہا ہے۔ ایران کا اتحادی روس، شام میں  کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومتی افواج کی پہلے ہی مدد کررہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں