آج لوک سبھا میں 2023-24 کیلئے، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطالبات زَر پر مزید بحث ومباحثہ کیا جائے گا۔ امید ہے کہ ایوان میں 2024 کا، وہ بل بھی پیش کیا جائے گا، جس میں گوا ریاست کے اسمبلی حلقوں میں، درج فہرست قبائلی کی نمائندگی کو تازہ شکل دی گئی ہے۔
راجیہ سبھا میں تیل کے کنوؤں سے متعلق ضابطے اور ترقی کا ترمیمی بل 2024 پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں زراعت کی وزارت کے کام کاج پر بھی بحث مباحثہ ہوگا۔×