آج لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل مجریہ 2025 پیش کیا جانا ہے۔ اِس بل کا مقصد انکم ٹیکس سے متعلق ترمیمی قانون کو مضبوط اور مستحکم بنانا ہے۔ یہ بل ایوان کی آج کی کارروائی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے نیا انکم ٹیکس بل پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ انفرادی طور پر 12 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی والوں کو انکم ٹیکس نہیں دینا ہوگا۔ x
Site Admin | February 13, 2025 3:40 PM
آج لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل مجریہ دو ہزار پچیس پیش کیا جانا ہے۔
