June 17, 2024 9:34 PM

printer

آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

عید الاضحی آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر لوگوں نے آج صبح عید گاہوں اور مساجد میں عید کی نماز ادا کی۔ بعد میں انھوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔
قومی راجدھانی دلّی میں جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عیدگاہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں عید کی نماز ادا کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر لوگوں کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں