ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:59 PM

printer

آج صبح وسطی میانما میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا ایک زلزلہ آیا

آج صبح وسطی میانما میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ میانما کے محکمہئ موسمیات اور Hydrology محکمے کے مطابق اس زلزلے کا مرکز، Mondalay خطے میں Wundwin قصبے کے ساڑھے 14 کلو میٹر شمال مشرق میں 20 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔

اس سے قبل جمعے کے روز وسطی میانما میں 5.0 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ Thai محکمہئ موسمیات کے زلزلے کی نگرانی کے محکمے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کی 28 تاریخ کو آئے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد کل تک میانما اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے بعد کُل 468 جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں