ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 16, 2024 10:12 AM | Cricket

printer

آج صبح آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 405 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اُس کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 445 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔

آج صبح آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 405 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اُس کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 445 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جسپریت بمراہ نے 6 وکٹ لیے جبکہ سراج نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

میچ کے پہلے دن روہت شرما کی زیر کمان بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن بارش کی وجہ سے کھیل ترک کرنا پڑا اور آسٹریلیا کی ٹیم بغیر کسی نقصان کے 28 رن ہی بنا سکی تھی۔

پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک۔ایک میچ جیت کر برابری پر ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں