ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 29, 2024 2:59 PM

printer

آج شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شیروں کے فطری مسکن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایک عالمی نظام کو فروغ دینا اور شیروں کے تحفظ کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا ہے۔ عالمی وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق بھارت میں شیروں کی آبادی مستحکم ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ بھارت میں ٹائیگر ریزرو 1973 میں قائم کئے گئے تھے۔ اِن کی نگرانی پروجیکٹ ٹائیگر کے تحت کی جاتی ہے جس کا انتظام شیروں کے تحفظ سے متعلق قومی اتھارٹی کے ذمہ ہے۔ بھارت میں دنیا کے 80 فیصد شیر موجود ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں