July 9, 2024 2:31 PM

printer

آج شام چنئی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا

کرکٹ میں، بھارتی خواتین ٹیم، آج شام چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ٹی-ٹوینٹی سیریز کا تیسرا اور فائنل میچ جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلے گی۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کو فی الحال سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ نے 12 رن سے جیتا تھا جبکہ دوسرا مقابلہ بارش کی وجہ سے رد کردیا گیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں