خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ کے فائنل میں، آج شام ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپلٹلز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ یہ میچ، شام 8 بجے شروع ہوگا۔ ڈہلی کیپلٹلز WPL کے فائنل میں تیسری مرتبہ اپنی قسمت آزمائے گا۔
سابق آسٹریلیائی بلے بازMeg Lanning کی کپتانی میں ڈیلی کیپیٹلز 8 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر سیدھے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ڈیلی اور ممبئی فائنل میں آمنے سامنے ہیں۔x