ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 2:34 PM

printer

آج شام مسقط میں مردوں کے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

ہاکی میں بھارت آج شام عمان کی راجدھانی مسقط میں مردوں کی جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ دفاعی چمپئن بھارت کا مقصد جو اِس ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں ہارا ہے اپنا پانچواں خطاب اور اِس مقابلے میں لگاتار تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرنا ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں