June 27, 2024 2:26 PM

printer

آج شام مردوں کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج صبح Trinidad کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے   سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے محض 8 اوورس 5 گیندوں میں جیت کیلئے معمولی نشانے 57 رن کو حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 60 رن بنائے۔ جنوبی افریقہ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ آج شام Guyana کے Providence اسٹیڈیم میں دوسرے سیمی فائنل میچ میں بھارت کا سامنا دفاعی چمپئن انگلینڈ سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں