ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 2:26 PM

printer

آج شام بہار میں خواتین کی ایشیا ہاکی چمپئن شپ ٹرافی کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ چین کے ساتھ ہوگا

ہاکی میں بہار کے شہر راجگیر میں خواتین ایشین چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ بھارت کل سیمی فائنل میں جاپان کو دو صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچا ہے۔ بھارت کی طرف سے نونیت کور نے کھیل کے 48 ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک کو گول میں تبدیل کیا، جبکہ Lalaremsiami نے کھیل کے 56ویں منٹ میں دوسرا گول کیا۔ بھارتی ٹیم گروپ مرحلے میں اپنے تمام میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔کل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں چین، ملیشیا کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہراکر فائنل میں پہنچا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں