ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 9:58 AM

printer

          آج شام بھارت کاٹھمنڈو میں خواتین کی SAFF  چیمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں اپنے روایتی حریف پاکستان کا سامنا کرے گا

فٹبال میں آج نیپال کے کاٹھمنڈو میں جنوب ایشیائی فٹبال فیڈریشن SAFF خواتین چمپئن شپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔

گروپ A میں بھارت، پاکستان اور موجودہ چمپئن بنگلہ دیش ہیں۔ تمام میچز کاٹھمنڈو کے       Dasharath Rangasala اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ گروپ B میں میزبان نیپال کے علاوہ، بھوٹان مالدیپ اور سری لنکا ہیں۔

فائنل اِس مہینے کی 30 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں